ذرائع کاکہنا ہے کہ سابق صدرکا بلڈپریشر اورشوگر لیول نارمل ہے۔ ڈاکٹروں کی زیرنگرانی انھیں چہل قدمی بھی کرائی گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق صدرکے کندھے کی فزیوتھراپی کی جائے گی۔ عارضہ قلب میں مبتلا ہوکر آرمڈفورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرعلاج سابق صدرجنرل(ر) پرویزمشرف کی حالت سنبھلنے لگی ہے۔
پرویز مشرف کی طبیعت مزید بہتر، چہل قدمی کی، ہر 6 گھنٹے بعد ای سی جی کا فیصلہ
![]()
وقتِ اشاعت : January 13 – 2014