|

وقتِ اشاعت :   January 16 – 2014

کوئٹہ (آن لائن) بلو چ نیشنل فر نٹ کے مر کزی ترجما ن نے کہا ہے لا نگ مار چ شر کا ء کا اٹل عز م اور استقلال پر مبنی جمہوری جد و جہد دشمن کیلئے نا قابل بر داشت ثابت ہو تی جا رہی ہے ماماقدیر اور ساتھیوں کو دھونس دھمکیوں ،جان لیوا حملوں اور دیگر نو آبا دیا تی نفسیا تی ہتھکنڈوں کے ذریعے مسلسل حراساں کر کے انہیں بنیا دی انسانی حقوق کی جد وجہد سے دستبردار کر انے کی سا زشوں میں نا کامی کے بعد اب پنجا ب کے زیر انتظام علاقوں میں لا نگ ما رچ قا فلے کو روکنے کی منصوبہ بند ی کی گئی ہے جس کا مقصد بلو چ نسل کشی کی صورت میں انسانیت کے خلاف روا رکھنے جا نے والے بد تر ین ریا ستی مظالم کی پر دہ داری کی سعی میں اقوام عالم اور انسانی حقوق و اقدار کے دفا ع اور با زیا بی کیلئے سر گر م عالمی تنظیموں کی رسائی تو جہ میں خلل ڈالنا ہے جاری کئے جانے والے بیان میں کہا گیا ہےء کہ اسیر ان با زیا بی لانگ ما رچ کے دوسر ے مر حلے میں کر اچی حیدر آبا د سمیت سندھ بھر میں ماماقدیر اور شر کا ء کا شاندار عوامی استقبا ل بلو چ قومی سیاسی جد وجہد کی بڑھتی ہو ئی پذیر ائی اور مختلف طبقہ ہا ئے فکر کے لو گو ں کی تو جہ ،ہمددری اور تا ئید و حمایت کے امڈتے ہو ئے جذبا ت کو دیکھنے کے بعد اب پنجا ب کے زیر انتظام بلو چستان کے مختلف علاقوں میں بڑے پیما نے پر ممکنہ سیاسی و عوامی حمایت کو بھا نپ کو وائس فا ر بلو چ مسنگ پر سنز قا فلے کے سامنے پیشگی رکا و ٹ ڈالنے کی تیا ریا ں کی گئی ہیں تا کہ صداقت کے قد موں آگے بڑھنے سے روک کر اُبھر تے ہو ئے انسانی جذبا ت کا گلا گھونٹ کر بلو چ قومی آواز کو دبا یا جا سکے جیسے جیسے بلو چ اسیر ان با زیا بی لا نگ ما رچ سندھ کی حدود سے نکل کر پنجا ب کے زیر انتظام علاقوں میں داخل ہو رہا ہے شر کا ء کو حراساں کر نے مختلف مشتبہ افراد اور خفیہ اداروں کی گا ڑیا ں عفریت کی علامت بن کر سا تھ سا تھ چلتی رہتی ہیں جس سے شر کا ء کے حو الے خطر ات اور خد شا ت میں اضا فہ ہو رہا ہے مگر غیر متز لزل انسانی ارادوں اور آہنی عزائم کے سامنے ریا ستی رخنہ اندازیوں اور حر بوں کی کو ئی وقعت نہیں ،ہم ایک با ر پھر ریا ستی قوتوں اور ان کے لے پا لک گر وہوں کے خبر دار کر نا چا ہتے ہیں اگر ماما قد یر اور ساتھیوں کی پر امن جد وجہد کا راستہ روک کر انہیں نقصان پہنچا نے کو شش کی گئی اس کا ردعمل شدید ہو گا اور کو ہ سلیمان تا مکران بلو چ عوام اس کے خلاف بھر پو ر سیاسی کا مظاہر ہ کر یں گے لا نگ ما رچ کو قومی سیا سی قوتو ں اور بلو چ عوام کی مکمل تا ئید و حمایت حا صل ہے ۔