یوئیفا کے قوانین کے مطابق دونوں کلبز پر الزام ثابت ہوا تو جرمانے کے ساتھ وہ یوئیفا چیمپئن لیگ سے بھی خارج ہوسکتے ہیں۔ سی ایف سی بی کے ذرائع کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ، چیلسی اور آرسنل کا نام تشویش عمل میں شامل نہیں ہے واضح رہے سٹی نے گزشتہ سال 149ملین پاؤنڈ کھلاڑیوں کے خرید نے پر خرچ کی جس میں انہوں نے ارجنٹائن کے ایگویرو، فرانس کے ناسری اور کیلیشی، اسپین کے جاوی گارسیا اور نسٹاسچ کو اپنی ٹیم میں شامل کیا۔ اور ابوظہبی کے مشہور اتحاد ائیر لائنز سے ساڑھے تین سو ملین پاؤنڈ کا دس سالہ معاہدہ کیاجبکہ مانچسٹر سٹی کے مالک مشہور اور اتحاد ائیر لائنز کے اونر شیخ منصور ہیں اور دوسری جانب پی ایس جی نے گزشتہ سال کھلاڑیوں کے خریدنے پر 167ملین خرچ کیے۔ اور ان کے مالک قطر کے اسپورٹس بزنس مین نصیر الخلیفی ہیں۔ وضح رہے یوئیفا نے پہلے ہی اسپینش کلب بارسلونا پر کھلاڑیوں کی خرید نے پر عائد کی تھی۔
فرنچ کلب پی ایس جی اور مانچسٹر سٹی پر کھلاڑی خریدنے پر پابندی کا امکان،
![]()
وقتِ اشاعت : April 16 – 2014