اداکارہ میرا کے گھر کے باہر فائرنگ
وقتِ اشاعت : May 17 – 2014
ایف آئی اے کو میرا کے خلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم
ایس پی سرفراز ورک کا کہنا تھا کہ اداکارہ میرا کے اہلخانہ کی جانب سے درخواست ملنے پر ملزمان کیخلاف کارروائی کی جائیگی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹا کرنا شروع کردیے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں میرا اور کیپٹن نوید کی ایک متنازعہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی تھی۔ میرا اس ویڈیو کو جعلی قرار دیتے ہوئے اسے اپنے خلاف سازش قرار دیتی ہیں جبکہ لاہور سیشن کورٹ پہلے ہی ایف آئی اے کو میرا کے خلاف مقدمہ کرنے کا حکم دے چکا ہے۔ 1990ء کے بعد سے میرا پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور خاتون اداکار رہی ہیں۔