|

وقتِ اشاعت :   May 21 – 2014

برلن(اسپورٹس ڈیسک) عالمی کپ میں جرمن ٹیم کو شدید خطرات لاحق ہوگیا ان کے اسکوارڈ میں شامل ٹیم کے فرسٹ گول کیپر گول کیپر نییور اور کپتان لحام انجری کا شکار ہوگئے جرمن کپ کے فائنل میں بورسیا ڈورٹمنڈ کیخلاف انجری کا شکار ہوگئے تھے گول کیپر نییور کو کندھے پر چوٹ آئی جبکہ کپتان لحام گٹھنے پر معمولی زخم آیا۔ بائرن میونخ کے ٹیم ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ دونوں کھلاڑی جلد صحت یاب ہوکر عالمی کپ میں جرمن ٹیم کیلئے دستیاب ہونگے۔ چند ہفتوں بعد دونوں کھلاڑیوں ٹریننگ بھی شروع کردینگے۔