مانوس(اسپورٹس ڈیسک) عالمی کپ کے شروع ہونے سے قبل ہی مہمان نوازی کا پول کھل گیا ریو ڈی جینرو میں رئیل ٹولف کے نام سے مقامی ہوٹل جہاں انگلینڈ اور اٹلی کی ٹیم رہائش کرینگی برازیلین انتظامیہ نے ہوٹل کے کھانے پر تفتیش کا اظہار کیا اور کہا کہ اس ہوٹل کے کھانے ایکسپائر ہوچکے ہیں اور برازیلین محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام نے اس رپورٹ کو ہوٹل کے مالکان کو ہدایت کی کہ وہ ان کھانوں کو تبدیل کرکے نئے سرے مہمان ٹیموں کے لئے کھانوں کا انتظام کریں اور 50کلو گرام سے کم کیلریز والے کھانے تیارکریں جس کے باعث کھلاڑی گرمی کی وجہ سے بیمار نہ پڑیں۔