لندن(اسپورٹس ڈیسک) برطانوی وزیراعظم کے بعد شہزادہ ولیمز بھی انگلش ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے پہنچ گئے گزشتہ روز پیرو کیخلاف وارم اپ میچ کے لئے برطانوی شہزادے نے انگلینڈ ٹیم کی ڈریسنگ روم کا دورہ کیا اور برازیل جانے سے قبل ٹیم انہیں نیک تمنائیں دیں اور کہا کہ انگلینڈ کی پوری امیدیں تم کھلاڑیوں سے وابستہ ہیں واضح رہے شہزادہ ولیمز انگلش کوچ کے خصوصی دعوت پر وارم میچ دیکھنے آئے تھے۔