|

وقتِ اشاعت :   June 3 – 2014

میامی (اسپورٹس ڈیسک) انگلش ٹیم انتظامیہ اور انگلینڈ ٹیم کے کوچ رائے اوڈسن نے کھلاڑیوں پر زور دیتے کہا کہ وہ عالمی کپ کے میچز کے دوران قومی ترانا پڑھے اور زیادہ سے زیادہ آواز میں پڑھاجائے تاکہ تمام کھلاڑیوں میں اپنے ملک کیلئے کھیلنے کیلئے اور جذبہ پیدا ہو انگلش ٹیم کے کوچ کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو فخر ہونا چاہئے کہ وہ انگلینڈ کیلئے کھیل رہے ہیں قومی ترانا پڑھنا ہر ایک کھلاڑیوں ایسے محب وطن ہونے کا ثبوت دیتا ہے ۔ واضح رہے عالمی کپ میں انگلینڈ 14جون کو میوئس کے شہر میں اٹلی کے خلاف اپنے عالمی کپ کے کیمپین کا آغاز کریگی۔