|

وقتِ اشاعت :   June 4 – 2014

کیوٹو(اسپورٹس ڈیسک) ایکواڈور نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ مڈفیلڈر سیگونڈو کسیلو کو فٹنس مسائل سے نجات کے بعد سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ایکواڈور کی ٹیم گروپ ای میں شامل ہے جہاں اسے سوئٹزرلینڈ، فرانس اور ہونڈراس کے چیلنج کا سامنا ہوگا۔ ایکواڈور کے ہیڈ کوچ رینالڈو روئڈا نے گزشتہ روز حتمی سکواڈ کا اعلان کیا۔ ٹیم میں تین گول کیپرز، چھ ڈیفینڈرز، آٹھ مڈفیلڈر اور چھ فارورڈز شامل ہیں۔کولمبین کی 23رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا کولمبیان کے سٹار کھلاڑی رامڈال فلکاؤ ٹیم سے باہر ارجنٹائن کے 23اسکواڈ میں مناگا شامل کیا جبکہ مانچسٹر سٹی میں کھیلنے والے ڈیمی چیلس بھی ٹیم کا حصہ ہونگے بوسنیا کی ٹیم میں ڈیزیکو اور بوگووچ کو عالمی کپ کیلئے شامل کرلیا گیا۔ بوسنیا کے سٹار کھلاڑی ڈزیکو ٹیم میں حصہ لینے کیلئے پرعزم ہے، سوئٹزر لینڈ کا اسکواڈ کا اعلان فلہم میں کھیلنے کسامی ٹیم سے باہر ۔