|

وقتِ اشاعت :   June 5 – 2014

برازیلیا(اسپورٹس ڈیسک) عالمی کپ میں صرف ایک ہفتہ رہ گیا لیکن پرتگالی سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اب تک صحت یاب نہ ہوسکے پرتگالی فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ سٹار کھلاڑی عالمی کپ میں جرمنی کے خلاف میچ سے قبل ہی فٹ ہوجائیں گے جبکہ بی بی سی کے رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو گھٹنے کی انجری کا شکار ہے جبکہ رپورٹ کے مطابق ایسی انجری کے باعث کھلاڑی زیادہ تر میدان سے باہر رہتا ہے لیکن امید کی جارہی ہے ورلڈ پلیئر آف دی ائیر کرسٹیانو رونالڈو کی یہ انجری معمولی ہو۔