|

وقتِ اشاعت :   November 19 – 2014

کوئٹہ : مستونگ کے علاقے میں فرنٹےئرکور کے عملے نے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے سڑک کے کنارے نصب بم ناکارہ بنادیایہاںآمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم افراد نے مستونگ کے علاقے لک پاس کے قریب مستونگ کراس کے مقام پر سڑک کے کنارے تخریب کاری کی غرض سے آئی ای ڈی نصب کررکھی تھی جس کی اطلاع فرنٹےئرکور کے عملے کو ملی جنہوں فائرنگ کرکے بم کوناکارہ بناکرتخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنادیا۔