|

وقتِ اشاعت :   November 19 – 2014

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے بالاناڑی میں نامعلوم افراد نے خاتون سمیت دوافرادکوقتل کردیایہاںآمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے بالاناڑی میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بہن اورعطاء اللہ نامی شخص کو قتل کردیااورفرارہوگیاقتل کی وجہ سیاہ کاری بتائی جاتی ہے نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔