|

وقتِ اشاعت :   December 1 – 2014

کوئٹہ :صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ عا لمی ادارے یو این او ڈی سی کے مطا بق دنیا میں سب سے زیا دہ منشیا ت پا کستا ن میں استعما ل کیا جا تا ہے اور پا کستا ن میں سب سے زیا دہ بلو چستا ن مین منشیا ت کا استعما ل کیا جا تاہے اس کی روک تھا م کے لیے ہمیں عملی اقداما ت کے نے کی اشد ضرورت ہے ان خیا لات اظہا ر انہو ں نے کوئٹہ کے مقا می ہوٹل میں یو این سی ایچ آر بلو چستا ن ایڈز کنٹرول پر گرا م مر سی کور اور لیجنٹ ہا ل سو سا ئٹی کے جا نب سے عا لمی ایڈ ز ڈے کے کی منا سبت سے منعقد تقر یب میں خطا ب میں کیا ان کا کہنا تھا کہ بلو چستا ن میں صحت کے سہو لیت ملک کے دیگر علا قوں سے کا فی کم ہے میں عو ام کو صحت کے بہتر سہو لیت فر ا ہم کر نے کے لیے عملی بنیا دو ں پر کا م کر نا چا ہئے انہو ں نے کہا کہ ایڈ ز کے حو لے سے لو گو ں میں شعو اجا گر کر نے کے لیے ہمیں مز ید بہتر کا م کر نے کی ضرورت ہے تا کہ اس مر ض پر قا بو پا یا جا سکے انہو ں نے کہا کہ کو ئٹہ میں ایک ما فیہ استعما ل شد د سر نج کو دوبا رہ ما ر کیٹ مین فروخت کیا جا تا ہے جیسے لو گ استعمال کر تے اور اس سے ایڈز کا خطر ہ ہو تا ہے ایک منا فا بخش کاربا ر بن چکا ہے جس سے لو گو ں کی زند گی کو خطر ہ لا ئق ہے ہم کسی میں انسا ن کے جا ن سے کھلینے کی اجازات نہیں دے گئے ہم سب کو مل کر اس کر ایڈز کے خلا ف جہاد کر ناہو گا اس موقع پر ڈی جی ہیلتھ نصیر احمد بلو چ ،صو با ئی ایڈز کنٹرول پر گرام کے منیجر ڈا کٹر فر ید سما لا نی،محمد خا ن، ڈا کڑ عطا الر حمن بھی مو جو د تھے ۔