کوئٹہ /خضدا ر: کوئٹہ اور خضدار میں دستی بم حملوں کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ایک دستی بم کو نا کار ہ بنا دیا گیا تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ روز کوئٹہ کے علا قے سر یاب میں پرانے اکا وئٹنٹ جنر ل کے دفتر کے قریب بر ما ہو ٹل میں نا معلو م افرا د نے دستی بم پھینکا جو پھٹ نا سکا پو لیس اور بم ڈسپو ز ل کے عملے نے بر و قت اطلا ع ملنے پر دستی بم کو نا کارہ بنا کر پو لیس کے حوالے کر دیا اسی طر ح خضدا ر کے علا قے میں قومی شاہراہ پر زیرو پو ا ئنٹ کے قریب نا معلو م موٹرسائیکل سواروں نے پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکا جو پو سٹ کے قریب گر کر ز ور دار دھما کے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا حملہ آ ور مو قع سے فرا ر ہو نے میں کا میا ب ہو گئے نعش اور زخمی کو فور ی طور پر ہسپتا ل پہنچا دیا گیا نعش ضر وری کاروائی کے بعد و ر ثاء کے حوالے کر دی گئی پو لیس نے نا معلو م ملز ما ن کی گر فتا ری کے لیے علا قے کی نا کہ بند ی کر کے تلا ش شروع کر دی پو لیس نے نا معلو م ملز مان کے خلا ف مقد ما ت درج کر کے کاروائی شروع کی دی ۔
کوئٹہ اور خضدار میں دستی بم حملے :ایک پولیس اہلکار جاں بحق ، ایک زخمی
وقتِ اشاعت : December 13 – 2014