کوئٹہ : کوئٹہ میں ایک شخص نے فائر نگ کر کے خا تو ن سمیت 2افراد کو قتل کر دیا تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ رو ز کوئٹہ کے علا قے کلی دیبہ میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بھا بی مسما ۃ ذا کر ہ بی بی اور کلیم نا می شخص کو فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا برو ری پو لیس نے واقع کی اطلاع ملنے بر و قت کاروائی کر کے ملز م کو اسلحہ سمیت گر فتار کر لیا نعشیں بو لا ن میڈیکل ہسپتا ل پہنچا دی گئیں نعشیں ضر وری کاروائی کے بعد ور ثاء کے حوالے کر دی گئیں مز ید کا روائی بر وری پولیس کر رہی ہے۔
کوئٹہ :ایک شخص نے فائرنگ کر کے خا تو ن سمیت 2افراد کو قتل کر دیا
وقتِ اشاعت : December 13 – 2014