|

وقتِ اشاعت :   December 29 – 2014

کوئٹہ : تحصیل ماشکیل میں ہمسایہ ملک ایران کی جانب سے 7مارٹر گولے فائر کئے گیے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب ایرانی حکومت کی جانب تحصیل ماشکیل میں 7مارٹر گولے فائر کئے گئے جو زور دار دھماکے سے پھٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔