۔ — فائل فوٹو

|

وقتِ اشاعت :   December 29 – 2014

کوئٹہ: مشرقی بائی پر موٹر سائیکل کی دکان پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق پیر کو مشرقی بائی پاس کے علاقے میں ایک موٹر سائیکل کی دکان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے عبدالوہاب نامی شخص جاں بحق ہوگیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔