کوئٹہ: بلو چستان کے ضلع خضدار کے علا قے نا ل میں کا لعدم تنظیم بلو چ لبریشن فرنٹ( بی ایل ایف) کے خلا ف سیکو رٹی فورسزکے سرچ آ پریشن کے نتیجے میں کا لعدم تنظیم کے لیویزپا رٹی پر حملے ، اغواء برا ئے تا وان،اور دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب 4شر پسند ہلا ک جبکہ سیکو رٹی فورسز کا ایک نو جوان ہلاک ہو گیا ،کا رروائی کے دوران متعدد شر پسندوں کو حراست میں بھی لیا جا چکا ہے سیکو رٹی فورسز نے لیو یز فورس سے چھینا گیا اسلحہ گا ڑیاں بھی بر آ مد کر لیا ہے ۔ایف سی تر جما ن کے مطا بق گزشتہ روز خضدار کے علا قے نا ل میں سیکورٹی فورسز نے لیویز پر حملے اور ان سے ہتھیار اور گاڑیاں چھیننے سمیت،اغوا ء برا ئے تا وان و دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث کا لعدم تنظیم بی ایل ایف کے شر پسندوں کے خلا ف کا رروائی عمل میں لا ئی گئی جس کے دوران 4کا لعدم تنظیم کے ارکا ن ہلا ک جبکہ ایف سی کا ایک نو جوان شہید ہوا ہے کا لعدم تنظیم کے متعدد شر پسندوں کو گرفتا ر بھی کر لیا گیا ہے کا رروائی کے دوران لیو یز سے چھینا گیا اسلحہ اور گا ڑیو ں سمیت بھا ری مقدار میں اسلحہ و با رود بر آ مد کر لی گئی ہے مزید کا رروا ئی جا ری ہے ۔
خضدار میں سیکو رٹی فورسزکا سرچ آ پریشن ،4افراد ہلاک ، اسلحہ بر آ مد
وقتِ اشاعت : January 2 – 2015