اس موقع پر سکیورٹی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے پر بھی غور کیا گیا۔
ملاقات میں کور کمانڈر لاہور اور اعلیٰ فوجی اور سول حکام بھی شریک ہوئے۔
گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی صدارات میں پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والے قومی کانفرنس کے دوران فوجی عدالتوں کیلئے آئینی ترمیم پر اتفاقکیا گیا تھا۔
آرمی چیف کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات
وقتِ اشاعت : January 3 – 2015