کوئٹہ: صو بائی دا ر الحکومت کوئٹہ میں گیس کے با عث دم گھٹنے کے 2وا قعا ت میں دو سگے بھا ئیوں سمیت 3افراد سمیت جاں بحق ہوگئے تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ شب کوئٹہ میں شدید سر دی کے با عث کوئٹہ کے نواحی علا قے ہزارہ ٹاؤن میں رہا ئش پزیر غلا م علی اور غلا م نبی گھر کے ایک کمرے میں موجود دیگر افراد گیس ہیٹر جلتا چھوڑکر سو گئے کمرے میں گیس بھرنے اور آ کسیجن کی کمی کے باعث سوئے ہوئے دو سگے بھائی دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے نعشوں کو ضروری کارروائی کے لئے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اسی طر ح کوئٹہ کے علا قے کلی اسما عیل میں مدر سہ روڈ پر غلا م سر ور کمرے میں گیس ہیٹر جلتا چھوڑ کر سو گیا گیس کے باعث دم گھٹنے سے جا ں بحق ہو گیا نعش سو ل ہسپتا ل پہنچا دی گئی نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ور ثا ء4 کے حوالے کر دی گئیں۔
کوئٹہ میں گیس کے با عث دم گھٹنے سے دو سگے بھا ئیوں سمیت 3افراد سمیت جاں بحق
وقتِ اشاعت : January 5 – 2015