|

وقتِ اشاعت :   January 27 – 2015

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں کالی کانسی کی وباء پھیلنے سے 3بچے جاں بحق ہوگئے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں کالی کانسی کی وباء سے مزید3بچے جاں بحق ہوگئے 16روزمیں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 13 ہوگئی حکام کاکہناہے کہ مرنے والے بچوں کی عمرے9ماہ سے 4سال کے دوران ہے ۔