کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 2کان کن جاں بحق ہوگئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مچھ کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان سے کان کن کوئلہ نکال رہے تھے کے کان میں گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے 2 کان کن بادشاہ اور ثاقب سکنہ سوات جاں بحق ہوگئے نعشیں نکال کر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی جنہیں انکے آبائی کے علاقے سوات روانہ کردیا گیا۔
مچھ میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 2کان کن جاں بحق
وقتِ اشاعت : February 19 – 2015