|

وقتِ اشاعت :   March 11 – 2015

کوئٹہ: ایف سی کا پیرکو کے علاقے میں شدت پسندوں کیخلاف سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں سات شدت پسند ہلاک،ایف سی ترجمان کامزیدکہنا تھا کہ ہلاک شدگان گیس پائپ لائن اور فورسز پر حملوں میں ملوث تھے ان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد بال بیرنگ ڈیٹونیٹر اور ایس ایم جی برآمد کئے گئے ہیں