واشگٹن: امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے ایران کو وارننگ دی ہے کہ اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی اگر اس نے جوہری اسلحہ بنانے کی کوششیں کی ایسی صورت میں اس کے نتائج سنگین ہوں گے میر ا خیال ہے کہ ایران کے حکمران یہ بخوبی سمجھتے ہیں کہ سنگین نتائج کے کیا معنی ہیں اگر ایران نے معاہدہ کی خلاف ورزی کی اور جوہری اسلحہ بنانا شروع کیا امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر فاکس نیوز سے بات کررہے تھے اور پس منظر میں دنیا کی چھ بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان جوہری معاہدہ اور اس کے اثرات تھے ۔۔۔