کوئٹہ: سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگکر کے ایک شخص جاں بحق ہوگئے ایس ایس پی سریاب کے مبطابق سریاب روڈ پرکلی بڑو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قبائلی رہ نما جاں بحق جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے اور زخمیوں کو کوئٹہ کے سول ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔
سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق ،3 زخمی

وقتِ اشاعت : March 30 – 2015