|

وقتِ اشاعت :   April 30 – 2015

کوئٹہ: گوادر کے علاقے پسنی سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پسنی کے علاقے وارڈ نمبر سات سے مقامی انتظامیہ کو ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے ۔ تین سے چار دن پرانی ہونے کے باعث لاش ناقابل شناخت تھی جس کے باعث لاش کو امانتاً دفنادیا گیا۔