کوئٹہ: انجمن اھلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام جامعہ بلوچستان میں ریڈ کراس اور ریڈکریسنٹ ڈے کے حوالے سے ویک منایا گیاہے جس میں مختلف تقریبات کی گئی میں جامعیہ بلوچستان میں پوسٹر مقابلوں کا انعقاد کرایا گیاتھا جس کے مہمان خصوصی جامعہ وائس چانسلرجاوید اقبال تھے ان مقابلوں کا اصل مقصدر 8مئی کو دنیا بھرمیں ریڈ کراس اور ریڈکریسنٹ دن تھا اس حوالے سے دنیا بھر میں پوسٹر کے ذریعے طلباء کی مدد فرسٹ ایڈ اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لےئے ایک آگاہی جو لوگوں میں پوسٹرمقابلوں دیکھنا تھی جو کہ طلباء کیلے دلچسپی رہی جامعہ بلوچستان کے فائن آرٹ ڈیپارٹمنٹ کے چےئرمین اکرم بلوچ کی سربراہی میں انعقادکیا گیاتھا اس موقع پرڈاریکٹر پی آر سی ایس کی ڈاریکٹر روبینہ سعید شاہوانی ،مس صدرا خورشید اور میڈیا آفیسر حمیرا کریم اور دیگرنے بریفنگ دیتے ہوکہا ہم نے اسے مقابلے 8 مئی 1828 کو ریڈ کراس اور ریڈکریسنٹ کے بانی ڈیونیٹ کے یم کی پیدائش کے موقع پر منایا گیاہمارہی اس طرح کی تقریبات شہر مختلف تعلیمی اداروں میں دس دن سے جاری ہیں انجمن اھلال احمرپاکستان کہ ہمارے معاشرے میں طلباء کی پوسٹرپیٹنگ کے ذریعے ہم اپنی قوم اور معاشرے میں ایک اچھا شہری ثابت کرنا ہے اس موقع پر وائس چانسلر کے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ا نجمن ھلال احمر پاکستان ایک اچھا قدم ہے اساتذہ اور طلباء سے لے کر عام آدمی کو بنیادی طور سب سے پہلے فرسٹ ایڈ لازمی جو کو سیکھنا ضروری ہے اورہم اپنے اساتذہ کی مدد سے ہم جلد ہی ڈیزا Disasters سٹر ڈیپارٹمنٹ تشکیل دیں گے اور اس فلائی کاموں کے لےئے جامعہ بلوچستان ہر وقت تیا ر ہے ۔
ریڈ کراس کے بانی ڈیونیٹ کے ایم کی پیدائش،طلباء نے خوبصورت کینوس سے ڈیونیٹ کو خراج تحسین پیش کیا
وقتِ اشاعت : May 14 – 2015