|

وقتِ اشاعت :   May 26 – 2015

کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پشین کے جلسے میں اعلان کیاتھا کہ بجلی ساڑھے سات سو میگاواٹ کر دی گئی ہے زمینداروں کا خیرمقدم پی ڈی سی کیسکو کی تردید اور زمینداروں سے مختلف علاقوں میں معلومات حاصل کیں۔ انہوں نے بھی کہا کہ وہی چھ گھنٹے بجلی دی جا رہی ہے البتہ اوستہ محمد سبی گرم علاقوں کو اگر دی جا رہی ہے اس کا معلوم نہیں کوٹہ ہی پانچ سو میگاواٹ تاحال برقرار ہے مرکزی بیان میں وزیراعلیٰ کی زرعی ترقی کیلئے جدوجہد کو سراہا گیا