ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد گرد ونواح میں قیامت خیز گرمی سورچ سوا نیزے پر آگیا ایک بچہ خاتون سمیت تین افراد جابحق جبکہ درجنوں روزہ دار مزدور کسان اور مسافر بہوش ہو گئے ایرکنڈیشرز ریفری جرینڑ نے کام کرنا چھوڑ دیادو پہر ہوتے ہی بازاریں گلیاں سنسان ہو گئی ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ برف 25روپے سے تیس روپے فروخت بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شدید گرمی سے دوستی کر لی تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز نصیرآباد کے علاقوں ڈیرہ مراد جمالی منجھو شوری باباکوٹ میر حسن چھتر مینگل کوٹ نوتال وگرد نواح میں طلوع ہوتے ہی آگ برسانے شروع کردی جس سے بچے بوڑے خواتین بلبلاء اٹھے جبکہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں روزہ داروں کی زندگیاجیرن بنا دی جبکہ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق قبولہ میں دو سالہ بچہ چھتر کے علاقے میں ایک خاتون اور نوتال کے قریب ایک خانہ بدوش کی ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے جبکہ مختلف علاقوں میں درجنوں روزہ دار مزدور کسان اور مسافر بہوش ہو گئے اس دوران ایرکنڈیشرز ریفری جرینڑ نے کام کرنا چھوڑ دیادو پہر ہوتے ہی بازاریں گلیاں سنسان ہو گئی ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ ہونے کی وجہ سے برف 25روپے سے تیس روپے فروخت بجلی کی اس دوران لوڈشیڈنگ نے شدید گرمی سے دوستی کر لی مجبورا عوام درختوں دیواروں کے سائے میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے نصیرآباد کے سیاسی سماجی حلقوں نے ماہ رمضان میں نصیرآباد کے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی اپیل کی ہے ۔