|

وقتِ اشاعت :   July 10 – 2015

قلات:  قلا ت سے ہند و تا جر اغو اء ، مقد مہ درج تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ شب قلا ت با زار سے نا معلو م افراد نے ہند و تا جر دیپک ولد پر کا ش کو اغو اء کر کے اپنے ہمر ا ہ لے گئے پو لیس نے واقعہ کا مقد مہ نا معلو م افراد کے خلا ف درج کر کے مغو ی کی با زیا بی کے لئے کا روائی شر و ع کر دی ،دریں اثناء انجمن تاجر ان نے احتجا ج کر تے ہو ئے کہا کہ ماہ صیا م میں ہند و تاجر کا اغواء تشو یشنا ک عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جا ئے کم ہیں انہو ں نے کہا کہ اس پہلے بھی ہند و تاجر وں کا اغو اء روز کا معمو ل بن چکا ہے حکو مت تا جر وں کو تحفظ دینے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے جتنی بھی اغو اء بر ائے تا وان کی وارداتیں ہو ئے ہیں حکو مت نے آ ج تک کسی بھی ا غواء کا ر کو گرفتا ر نہیں کیا انہو ں نے کہا کہ حکو مت اغو اء کا روں کو گر فتا ر کر کے مغو ی تا جر کو جلد از جلد با زیا ب کر یں اگر تا جر کو با زیا ب نہیں کیا گیا تو انجمن تا جران سیا سی جما عتوں کے سا تھ مل کر مغو ی کے با زیا بی کے لئے احتجا جی تحر یک چلا ئینگے قلا ت انتظا میہ عوام کے تحفظ کو یقینی بنا کر چو روں ڈاکو ؤں اور اغواء کا روں کے خلا ف فو ری طو ر پر کا روائی کر کے ان کو کیفر کردار تک پہنچا ئیں ۔