قلات : بی این پی مینگل کے مرکزی رہنما سابق ایم پی اے پرنس موسی جان احمد زئی پرہجوم کانفرس سے خطاب کرتے ہوے کہا قلات میونسپل کمیٹی کے اپوزیشن لیڈربی این پی کے سرکردہ رہنماعبدالعلیم مینگل پر نشنل پارٹی کے ورکر زدکوب کیا ھے جو کہ جمہوری انداز کے خلاف ہیں جمہوریت میں تنقید کرنے کا حق ہر ایک کو حاصل ہے عبد العلیم مینگل کے ٓاواز کو تشددکے زریعے دبانے کے کوشش کی ہے جو قا بل مزمت ہے بی این پی کرپشن اور اقرباپروری کے خلاف آوازاٹھائین گے۔متوسط طبقے کے دعویدار پارٹی ورکر پر حملے کر کے اپنی کرپشن کو چپھنے کی ناکام کوششں ہیں حق کی آواز بلند کرنے پر زدکوب کر نا ھمارے پورے پارٹی پر حملہ ہیں جس کے لیے ایف آئی ار سمیت اورسخت اجتجاج کرنے کا لاہحہ عمل بنا رہیں اوراجتجاجی شیڈول کا پلان بنارہیں ہے ہم تمام سیاسی جماعتوں کو قدر کے نگاہ سے دیکھتے ہیں پرس کانفرس سے بی این پی رہنما ارباب نعیم دہوار نے کہا تین سالوں میں تمام ترقیاتی کامون قلات کو نظراندازکیا گیا ہے میرٹ کی پامالی اور بد امنی یپنے انتا کو پنچ چکی ہیں بی این پی ھمشیہ حق کے آواز بلند کیا ہے ارع کرتے رہے گے اور ھمارے کونسلر کو سیاسی بیان پر زدکوب کیا گیا ہے اس شدید اجتجاج کر یں گیااس دوران کونسلر عبد العلیم نے کہا کرپشن کو کسی صورت میں برداشت نہیں کرے گے اور عوام کے حق کے لیے جدوجہد کر تے رہے گے پرس کانفرس کے دوران احمد نواز مینگل حاجی عظیم جمعہ خان یوسف بلوچ وڈیراخیر جان عمرانی بی ایس او یسین بلوچ اور ثنا بلوچ اور میر غلام فاروق بھی موجود تھے۔