|

وقتِ اشاعت :   August 22 – 2015

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع میں ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصٓن نہیں ہوا۔ایف سی ذرائع کے مطابق تربت سے تقریباً ساٹھ کلو میٹر دور ہوشاب میں قومی شاہراہ پر واقع ایف سی کی علی چیک پوسٹ پر نامعلوم ملزمان نے چھوٹے ہتھیاروں فائرنگ کی جس کے جواب میں ایف سی نے بھی فائرنگ کی ۔ کچھ دیر فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔