گوادر: پاک چائنا اکنامک کوری ڈور کے تناظر میں 8 نومبر کو چائنا کے برنس مین کا ایک وفد گوادر پہنچ رہا ہے‘ وفد گوادر میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک چائنا اقتصادی راہداری کے تناظر میں 8 نومبر 2015 کو چائنیزسرمایہ کاروں کا ایک اہم وفد گوادر پہنچ رہا ہے‘ وفد گوادر میں بڑے پیمانے پر مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے‘ وفد 11 نومبر کو وزیراعظم پاکستان وچینی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ و دیگر اعلیٰ چینی و پاکستانی حکام کی موجودگی میں سرمایہ کاری کے مختلف شعبوں میں اہم اعلان کرے گی
چینی سرمایہ کاروں کا وفد8 نومبر کو گوادر پہنچے گا
وقتِ اشاعت : November 6 – 2015