*بلو چستان کے دیگر علا قوں کی طر ح گو ادر بھی طو یل عر صے سے پسما ند گی اور محر ومیوں کا شکا ر چلا آرہا ہے ما ہی گیری اور علا قے میں بود با ش کیلئے لو گ زند گی کی بنیا دی سہولتوں،جد ید تجارتی منڈی کے دیر نیہ مطالبے ہیں ۔صوبا ئی حکومت کی کو ششوں سے گوادر رپو رٹ کے فعال ہو نے میں علا قے سٹرکو ں کی تعمیر اور جد ید سہو لیات کی فر اہمی کے منصو بوں کی مر احلہ وار تکمیل کے بعد علا قے کے عوام ایک خو شگوار تبدیلی محسو س کر رہے ہیں اور انہیں اپناتا بناک مستقبل قر یب نظر آرہا ہے تر قی کے جا ری عمل کے ثمرات پو رے صوبے اور گوادر کے دوردارازعلا قوں تک پھیلنے کے آثارنظر آرہے ہیں وزیر اعلی بلو چستان نواب ثناء اللہ زہر ی کی انتھک کوششو ں سے بلو چستان کی تر قی سے متعلق بر وقت فصیلوں پر عملدارآمد شر وع ہو گیا ہے اس سلسلے میں وزیر اعلی بلو چستان نے گوادر کا دورہ کیا اور ایران سیتان بلو چستان کے گو رنر علی اوسط ہاشمی کے ساتھ ایک اجلا س میں مختلف امو ر پرتبادلہ خیال کیا اور اس سلسلے میں مختلف منصوبوں پر غو رکیا گیا اجلا س میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نو اب ثناء اللہ زہر ی نے کہا کہ پاکستان اور ایران بر ادر ممالک ہیں ایرانی بلو چستان اور پا کستانی بلو چستان میں ایک ہی زبان اور تہذیب سے وابستہ لو گ رہتے ہیں اس اجلاس میں چیف سیکر ٹری بلو چستان سیف اللہ چٹھہ ،آئی جی پو لیس سمیت اعلیٰ حکام نے شر کت کی اجلاس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اجلاس کو بتایا گیا کہ ایران ،مکران ،گوادر کو 70میگا واٹ بجلی فراہم کر رہی ہے جبکہ اس سلسلے میں مکران کیلئے مز ید 30میگاواٹ بجلی اور پا کستان کے لئے ایک ہزار میگا واٹ بجلی درکار ہے امید ظاہر کی گئی کہ سیستان بلو چستان کے گو رنر اس پر عمل درآمد کر یں گے وزیر اعلیٰ بلو چستان نے کہا کہ اس کیلئے میں خود ایر ان کا دورہ کروں گا تاکہ اس منصو بے پر جلد عمل درآمد کی جا سکے انہوں نے مز ید کہا کہ چا بہار گو ادر ایم او یو پر جلد عمل درآمد کی جا ئے گی ہم جوائنٹ با رڈر کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جو پاکستان ایران کے سرحدوں پر سیکو رٹی کے معاملا ت کو ما نیٹر کر یگی انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گر دی کے خلاف ہیں چاہے وہ کسی بھی ملک میں ہو ہم اس پر بھر پور مز احمت کر یں گے اس مو قع پر سیتان بلو چستان کے گو رنر علی اوسط ہا شمی نے کہا ہے کہ ہمارے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید بہتر اور مضبو ط بنا نا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان صدیوں پر انا اٹوٹ رشتہ ہے انہوں نے کہا کہ دونوں برادر ممالک سر حدوں پرملنے کے نتیجے میں دونوں اسلا می ممالک کے درمیان تعلقات کو فر وغ ملے گی اسی طر ح ہمسایہ ممالک میں رابطہ کا ری کے نتیجے میں پا ئیدار اورتعلقات مستحکم ہو نگے اجلاس میں مختلف امو ر پر تبادلہ خیال کیا گیا اجلا س میں مختلف فیصلے کئے گئے جن میں چا بہا ر گو ادر ریلو ے لا ئن ٹر یک بچھا نے کے کام پر سنجید گی سے غور اور اس پر جلد عمل درآمد پر زور دیا اس کے علا وہ با رڈر ٹر یڈ لا ئن نیو شیپنگ ایران ایئر لا ئن منصو بے پر بھی جلد عمل درآمد شر وع کی جائیگی اس سلسلے میں ایران پا کستان ان تمام منصوبوں پر جلد عمل درآمد کریں گے وزیر اعلی بلوچستان اور ایرا ن کے 22رکنی وفد کو گو ادر رپو رٹ اتھارٹی کے چیئر مین نے گو ادر بندر گاہ اور چا ئنا پاکستان اقتصادی راہداری سے متعلق بھی تفصیلی بر یفنگ دی وزیر اعلی بلو چستان نے اپنے دورے گو ادر کے مو قع پر مختلف وفود سے بھی ملا قا ت کی جن میں مسلم لیگ (ن)و دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لو گ شامل تھے ۔ وفد نے وزیر اعلیٰ بلو چستان کو اپنے علا قوں کے مسا ئل و مشکلا ت سے بھی آگاہ کیا ۔ وزیر اعلیٰ بلو چستان نے وفد کے مسا ئل حل کر نے کیلئے ہر ممکن تعاون کر نے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ موجو دہ حکومت گو ادر سمیت بلوچستان بھر میں اجتما عی نوعیت کے ایسے منصو بے تشکیل دیئے جائیں گے جنکی تکمیل سے تمام لو گوں کو فا ئد ہ مل سکے گا انہوں نے کہا کہ گو ادر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو حل کر نے کیلئے موجو دہ حکومت اپنی تما م تر صلا حیتوں کو بر وکا ر لا رہی ہے اس میں شا دی کو رڈیم اور سو ڈ ڈیم پر کام تیز ی سے جاری ہے صو بائی حکومت گو ادر میں پانی کے بحران کی اس مشکل گھڑی میں گو ادر کے عوام کے سا تھ ہیں انہوں نے کہا کہ گو ادر بندر گاہ کے فعال ہو نے اور پاک چا ئنا اقتصادی راہد اری کی تکمیل سے پا کستان سمیت پو را وسط ایشیا ئی ممالک مفید ہو نگے انہوں نے کہا کہ گوادر کی تر قی میں مقامی لو گوں کو شامل کر نا ناگریز ہے گو ادر میں تعینا یتو ں اور دیگر معاملا ت میں وفا عی لو گوں کو اولین تر جیح دی جائے گی ۔وزیر اعلیٰ بلو چستان کے ان اقداما ت کو عوامی حلقو ں نے سراہا اور امید ظاہر کی ہے کہ گو ادر رپو رٹ فعال ہونے اور پاکستان چائنا اقتصا دی راہد اری کی تکمیل سے تجا رتی سر گر میوں میں اضا فہ ہونے کے سا تھ ساتھ سر مایہ کا ری کو بھی فر وغ ملے گا گو ادر بندر گاہ اور سی پیک سے نہ صرف مقامی لو گوں کو روزگارکے مواقع میسر آئے ہیں بلکہ ما ہی گیر وں کو منڈی تک رسائی کے علا وہ ٹر انسپورٹروں سمیت تمام شعبوں میں کام کر نے والوں کو بہتر اور با عزت روز گار کے مو اقع حاصل ہو نگے اور اس سلسلے میں ضلع میں سما جی و ثقا فتی سر گرمیوں میں بھی اضافہ ہو گا اورعلا قے کے نوجوان اور تجارت پیشہ افراد کو دیگر علاقوں میں جا کر کا روبار اور صحت و تعلیم کی سہو لیا ت کیلئے سر گر دان ہونے سے نجات حاصل ہو گی ۔تجزیہ نگاروں کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان نو اب ثناء اللہ زہری چونکہ پرانے پا رلیمنٹرین ہیں وہ سیاسی طورپر حالا ت کے اتار چڑھا ؤ کو بخوبی سمجھتے ہیں اس لئے ان سے ایران سے بہتر تعلقات اور پرانی دوستی اور رشتے کو مضبو ط رکھنے میں مثالی کر دار ادا کرنے کی تو قع سے اور موجودہ دورے میں ایرانی وفد نے بھی صوبے اور ملک میں تر قی کے خواہاں عوام کی دلی جذبات کو محسو س کیا اور گوادر رپو رٹ کی فعالیت پر ایرانی خدشات پر افواہوں کو ذائل کیا اور اسی قسم کے سنجید ہ اقداما ت کے بعد ہی مر کزی سطح پر حکو متوں کو ہمسا یہ ممالک سے بہتر تعلقات میں مدد ملتی ہے ۔