تربت: پسنی میں بی آرپی کے کارکنوں کی ہلاکت اور بلوچستان میں آپریشن کے خلاف بی آر پی کی مرکزی کال پر کیچ کے مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن کی گئی جس سے تمام کاروباری مراکز سمیت سرکاری و غیر سرکاری مالیاتی ادارے بند رہے اور اس دوران تربت شہر اور گرد و نواح میں سکیورٹی کے سخت اقدامات کیئے گئے ۔