|

وقتِ اشاعت :   February 5 – 2016

ڈیرہ مراد جمالی: چار جماعتی اتحاد کے سربراہ جمعیت علماء پاکستان کی کال پر صوبائی جنرل سیکریڑی عبدالحکیم انقلابی کی سربراہی میں آج بروز جمعہ کے روز اوچ پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف ڈیرہ مراد جمالی سے اوچ پاور پلانٹ کے گیٹ تک پیدل لانگ مارچ اور دھرنادیا جائے گا جس کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیئے گئے ہیں جبکہ پولیس نے کسی بھی ممکنہ اقدام کی روک تھام کیلئے سیکورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اوچ پاور پلانٹ کے اطراف میں پولیس کی مزید نفری بھی تعینات کردی ہے ۔