|

وقتِ اشاعت :   February 20 – 2016

کوئٹہ: حب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا پانی کی سطح کم ہونے کے بعد بلوچستان کے صنعتی شہر حب اور گڈانی کو پانی کی سپلائی بند کردیا جائے گیا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول تک پہنچنے کیبعد کراچی کو پانی کی سپلائی بند ہونا تھااور حب شہر کو پمپنگ کے ذریعے سپلائی کرنا تھا مگر پانی کراچی کے سپلائی کے بند کرنے کی بجائے بلوچستان کے صنعتی شہر حب کو سپلائی بند کردیا گیا کراچی کو پانی فراہمی کا متبادل ذریعہ موجود ہے اور بلوچستان کے شہر حب اور گڈانی کو پانی فراہمی کو کوئی متبادل ذریعہ نہیں ہے ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونے سے زراعت کو مکمل پانی کی سپلائی بند کردیا گیا تھا بلوچستان خشک سالی کے لپٹ میں بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں پانی کا بحران پیدا ہوگیاحب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیٹ لیول تک پہنچ گیا پانی کی سطح لیول تک پہنچنے کے بعد بلوچستان کے صنعتی شہر حب اور گڈانی کو پانی کی سپلائی بند کردیا گیا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول تک پہنچنے کے بعد کراچی کو پانی کی سپلائی بند ہونا تھااور حب شہر کو پمپنگ کے ذریعے سپلائی کرنا تھا مگر پانی کراچی کے سپلائی کے بند کرنے کیبجائے بلوچستان کے صنعتی شہر حب کو سپلائی بند کردیا گیا کراچی کو پانی فراہمی کا متبادل ذریعہ موجود ہے اور بلوچستان کے شہر حب اور گڈانی کو پانی فراہمی کو کوئی متبادل ذریعہ نہیں ہے ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونے سے زراعتوں کو مکمل پانی کی سپلائی بند کردیا گیا تھا زراعت مکمل طور تباہ ہوگیا اب حب شہر میں پانی کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔