گو ا در: اکیسو یں صد ی کا اسما ر ٹ سٹی و پو رٹ سٹی گوا در میں پا نی ما نگنا جر م ٹھہر ا ، اپنی پیا س بجھا نے کے لیے گوا در کے پیا سو ں کو احتجا ج کر نا مہنگا پڑ ا ، تین نو جو انو ں کو پینے کے پانی ما نگنے کی پا دا ش میں پو لیس گر فتا ر کر کے لے گئی ، تینو ں نو جوا ن گو ادر پو لیس میو نسپل کمیٹی گوا در سے نیشنل پا رٹی گوا در کے حما یت یا فتہ کو نسلر کی مد عیت میں گر فتا ر کر کے لے گئے ، ایم پی اے میر حمل کلمتی اور سیا سی پا رٹیو ں کی مذمت اور رہا ئی کا مطا لبہ ۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ رو ز سہر انی وا ر ڈ گوادر دکے مکینو ں نے پا نی کی عدم فرا ہمی کے خلا ف میو نسپل کمیٹی گوا در کے دفترکا گھیرا ؤ کر کے تا لا لگا دیا ۔ احتجا ج کے ایک رو ز بعد نیشنل پا رٹی گوا در کے حما یت یا فتہ کو نسلر سید گوا دری کی در خوا ست پر گوا در پو لیس نے امجد نذ ر جا نی اور ابرا ہیم بلو چ نا می نو جوا نو ں کو گر فتا ر کر کے سٹی تھا نہ گوا در لے گئے ‘اکیسو یں صدی میں گوا در میں بسنے وا لے غر یب ما ہیگر زندگی کی اہم بنیا دی ضرو ریا ت سے محرو م ہیں ، گوا در شہر اس وقت عملاً کر بلا کا منظر پیش کر نے لگا ہے گوا در میں پا نی ما نگنا جر م ٹھہر ا ہے ڈسٹر کٹ سر برا ہ انتظا میہ ودیگر گوا در میں پا نی کا مستقل حل تلاش کر نے میں عملاً نا کا م ہو چکے ہیں ۔ دو سری طر ف عوام کو خا مو ش اپنے گھر میں بلخ بلخ کر مر نے کو پا بند کیا جا رہا ہے گوا در میں پا نی ما نگنے کے لیے احتجا ج کر نے پر غیر اعلا نیہ پا بندی لگا دی گئی ہے ۔ گر فتا رافرا د کی گر فتا ریو ں پر ردعمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے ایم پی اے میر حمل کلمتی و سیا سی وسما جی تنظیمو ں کے رہنما ؤ ں نے کہا کہ حکمرا ن گوا در کے پیا سے عوا م کو پا نی نہیں دے سکتے تو انہیں ما ر نہ دیں ۔ پا نی کی عد م فرا ہمی کے خلا ف احتجا ج کر نے والے نو جوا نو ں کی گر فتا ری غلط عمل ہے ۔ جس کی جتنی بھی مذمت کی جا ئے کم ہے پو لیس نے گر فتا رنو جوا نوں کوبعد میں رہا کر دیا ۔