چا غی: افغا ن مہا جر ین کی بڑ ھتی ہو ئی آ باد کا ری کے خلا ف بلو چستان نیشنل پا رٹی کے زیر اہتما م ضلعی دفتر سے ایک احتجا جی ریلی نکا لی گئی جس کی قیا دت تحصیل صدر میر یا ر محمد مینگل نے کی شر کا کے ہا تھوں میں پلے کا ر ڈ اور نیبر ز تلے مختلف شا ہرا ہو ں پر گشت کر نے کے دو ر ان نعر ے با زی کر تے ہو ئے شر کا پر یس کلب کے سامنے جمع ہو گئے اس مو قع پر مظا ہر ین سے تحصیل صدر میر یا ر محمد مینگل ضلعی پر یس سیکرٹری محمد بخش بلو چ سینئر رہنما ؤ ں معطفٰی کما ل ، محمد ابرا ہیم مینگل ، نہا ل خا ن سما لا نی ، شیر دل مجا ز اور دیگر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بلو چستان سمیت ضلع چا غی میں افغا ن مہا جر ین کی بڑ ھتی ہو ئی آ با دکاری سے ضلع کے عو ا م سخت پر یشان ہیں اور یہ بلو چ عوام کو اقلیت میں تبد یل کر نے کی گہر ی سا زش ہے ضلع میں ہزا رو ں کی تعدا د میں افغا ن مہا جر ین آ با دہیں لو کل سر ٹیفکیٹ ، شنا ختی کار ڈ سمیت دیگر دستا ویزا ت حا صل کر کے مقامی لو گو ں کے لیے در د سر بن چکے ہیں علا قے کے رو ز گار اور معیشت پر انہی کا قبضہ ہے مقا می لو گ بیرو ز گاری کے سبب در در کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبو ر ہیں انہو ن نے کہا کہ مقامی لو گو ں پر رو ز گار کے در وا زے بھی بند کر دیئے جارہے ہیں کیو نکہ افغا ن مہا جر ین دکا نو ں کے کرا یو ں پر بو لی دے کر مقا می لو گو ں کو بید خل کر کے خو د قا بض ہو رہے ہیں جنھیں بعض با اثر لو گو ں کی آ شیر با د حا صل ہے رو ز گار ، اور معیشت مکمل طور پر ان کے کنٹر و ل میں ہے اب تو یہ مہا جر ین بد معا شی پر بھی اتر چکے ہیں لو گو ں کو مختلف قسم کی دھمکیا ں بھی دے رہے ہیں انتظا میہ محض خا مو ش تما شا ئی کا کر دار ادا کر رہی ہے بی این پی علا قے کے لو گو ں کو ہر گز تنہا نہیں چھو ڑے گی بلکہ ان کے حقو ق کے لیے بھر پور جدو جہد کرے گی انہو ں نے مطا لبہ کیا کہ دا لبند ین سمیت ضلع چا غی بلکہ پو رے صو بے سے افغا ن مہا جر ین کے پر امن انخلا کے کو یقینی بنا ئی جا ئے بصو ر ت دیگر بی این پی شدید احتجا ج کر ے گی۔