|

وقتِ اشاعت :   April 19 – 2016

قلا ت : قو م پرستو ں نے گوا در اور ریکوڈ ک کا سو دہ کر کے اس کے بد لے میں وزیر اعلیٰ اور پشتو نو ں کو گور نر کا عہد ہ دیا گیا ، ان خیا لات کا اظہار جمعیت علما ء اسلا م کے رہنما ء اور اسلامی نظر یا تی کو نسل کے چیئر مین مو لا نا محمد خا ن شیرانی نے قلات میں حا فظ عبد القدو س عبا سی کی جا نب سے دیئے گئے ٹی پا ر ٹی اور کا کنو ں سے با ت چیت کے دورا ن کیا ، اس مو قع پر اپو زیشن لیڈر مو لا نا عبد الوا سع ، میر اسحا ق ذا کر شا ہوا نی سینٹر حا فظ حمد اللہ نوا ب ذادہ میر بلند خا ن زہر ی ، میر منیر احمد شا ہونی سمیت دیگر مر کزی قا ئد ین مو جو د تھے انہو ں نے کہا کہ اقتدا ر سے الگ ہو تے ہی قو م پر ستو ں کو سا حل وسا ئل اور مسخ شدہ لا شیں یا د آ گئی ، بلو چستان میں قو م پر ستو ں نے ریکو ڈ ک کا سو دا کر کے بلو چ پشتو نو ں کا خو ن بہا کر بین القوا می سطح پر اپنے بینک بیلنس اور جا ئیدا دیں بنا ئیں انہو ں نے کہا کہ قوم پر ستو ں نے مزا حمت کا رو ں اور پہا ڑ و ں پر جا نے والو ں کو جوا ز بنا کر اقتدا ر میں آ کر کر سی حا صل کر کے اپنا پیٹ بھر ا ہے اور قوم کو ما یو سی غر بت بے رو زگار ی کے سو ا کچھ نہیں دیا ہیں قو م پر ستو ں نے قو م پر ستی کا نعر ہ د فن کر دیا ہے انہو ں نے کہا کہ مغر بی قوتیں اسلا م کو نشا نہ بنا کر نیست و نا بود کر نے کے لیے ایک منظم سا زش کے تحت مشر ق وسطح میں دہشت گر دی پھیلا کر خو ن آ لو د کر دیا گیا ہیں جمہو ریت تبدیلی اور امن کے نا م پر انسا نیت کی قتل غارت گری شرو ع کر رکھی ہے انتہا ء پسند ی اور دہشت گر دی طا غو تی قوتو ں کی کا رستا نی ہیں انہو ں نے کہا کہ مسئلہ بلو چستان پر برا ہمدا غ بگٹی نے کئی مر تبہ با مقصد مزا کر ات کا وا ضع عندیہ دیا مگر قو م پر ستو ں نے اپنے مفا دات کی خا طر اسے بر ھنے نہیں دیا ،کیو نکہ وہ نا را ض بلو چوں سے مزا کر ات اور وا پس سیا سی دا ئرہ کار میں لا نے سے ان قو م پر ستو ں کا جوا ز با قی نہیں رہتا