|

وقتِ اشاعت :   April 29 – 2016

مچھ +ڈھاڈر+جھل مگسی+کوئٹہ: این اے 267کچھی کم جھل مگسی کی نشست پر الیکشن مسلم لیک ن کے امیدوار ہزاروں ووٹ سے آگے پی ٹی آئی دوسرے نمبر پولنگ اسٹیشنوں پر فوج ایف سی لیویز پولیس کے سخت نفری تعنیات انتظامیہ کا مشترکہ فورس کسی ناخوشگوار واقعے نمٹنے کیلئے دن بھر پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ تفصیلات کیمطابق این اے 267کچھی جھل مگسی کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 118پولنگ اسٹیشنوں کے زرلٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کا امیدوار نوابزادہ خالد حسین مگسی 20477ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے امیدوار سردار یار محمد13701ووٹ لیکر دوسرے پر ہیں صبح آٹھ بجے پولنگ اسٹیشنوں کو ووٹروں کیلئے کھول دیا گیا پولنگ اسٹیشنوں پر آرمی ایف سی لیویز پولیس کے نوجوانوں کو تعنیات کیا گیا تھا آرمی کے جوان ووٹر کے مکمل تلاشی کے بعد انہیں پولنگ بوتھ میں جانے کی اجازت دے رہے تھے انتظامی کی مشترکہ گشت اور کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے سے دن بھر پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ تحصیل مچھ کے پولنگ اسٹیشن کولپور میں ن لیک نے 335اور پی ٹی آئی نے 103مچھ ندی میں ن لیک نے 372پی ٹی آئی 280ریلوے سکول میں ن لیک نے 209پی ٹی آئی 111کول مائیننگ دفترن لیک نے 194پی ٹی آئی101گرلز سکول سمالانی کالونی ن لیک 74پی ٹی آئی 47میر عبدالعزیز پارک ن لیک 210پی ٹی آئی137آب گم ن لیک 302پی ٹی آئی 250جیل وارڈ ن لیک 53پی ٹی آئی 13بی بی نانی ن لیک 141پی ٹی آئی 134بوائز ہائی سکول سمالانی ن لیک 277پی ٹی آئی 171سول ہسپتال مچھ ن لیک 69پی ٹی آئی70کرتہ ن لیک 187پی ٹی آئی164اسطرح تحصیل مچھ کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق خالد حسین مگسی نے 2656جبکہ سردار یار محمد رند نے1807ووٹ لیا شوران کے 9پولنگ اسٹیشنوں پر پی ٹی آئی نے2912جبکہ مسلم لیک ن کے امیدوار ایک بھی ووٹ نہیں لیا جلبانی میں سردار یار محمد رند نے 226خالد مگسی نے 145بستی موسی خان سردار رند 122مگسی78ڈھااڈر میل کے پولنگ اسٹیشن پر سردار رند نے 393مگسی 155مٹھڑی میں مگسی 1210جبکہ سردار یار محمد رند نے 10ووٹ لیا چھلکگری خالد مگسی 178سردار یار محمد رند18بھاگ تحصیل میں سردار یار محمد رند 3800خالد مگسی 3200ووٹ لیا اسطرح آخری اطلاعات تک موصول ہونے والے 112پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق نوابزادہ خالد مگسی ہزاروں ووٹ سے آگے اور انہیں واضح برتری حاصل ہے واضح رہیکہ معزز عدالت نے نوابزادہ خالد حسین مگسی کو نااہل قرار دیا تھا اور اس نشست پر انتخابات کے بعد ابتک کے اطلاعات کے موصول ہونے والے اطلاعات نوابزاہ خالد حسین مگسی کے کامیابی کی نوید سنا رہا ہے۔