|

وقتِ اشاعت :   May 1 – 2016

بھا گ : حا جی شہر میں قا ئم مندر میں چو ری کی وار دات کے بعد علا قے سے منتخب عوامی نما ئند ہ عا صم کر د گیلو کی بلند وبا نگ دعو ے، انتظا میہ کو احکا مات جاری کرنے سمیت چور و ں کی گر فتاری کیلئے ہدایا ت سب دھر ے کے دھرے رہ گئے ، رکن اسمبلی نے ضمنی الیکشن کے مہم میں بڑ ے دعو ؤ ں سمیت یہ تک کہہ گئے کہ چو ری کی وا ر دات ایک سیا سی سا زش ہے جو الیکشن میں مخا لف فر یق استعمال کر کے الیکشن سے را ہ فرا ر اختیار کر نا چا ہتا ہے ، رکن اسمبلی کے ان لزا مات میں صدا قت ہو نہ ہو لیکن عین الیکشن کے دو ر ان مندر میں چو ری کی وا ر دات اور پھر چور وں کا ہند ؤ ں کے مذ ہبی کتا بو ں کو لے جا نا یقیناًایک سیا سی سا زش ہی لگتی ہے جسکا ادرا ک رکن اسمبلی کوکیسے ہوایہ خو د ایک سوالیہ نشان ہے ، دو سری جا نب رکن اسمبلی کی اسی وا قع پر بلند و بانگ دعوے محض الیکشن مہم کے خا لی خو لی دعو ؤں کی طرح بے سود ہی نکلے کیو نکہ الیکشن کے دوسرے روز ہی رکن اسمبلی اس وا قعے کو نہ صر ف بھو ل گئے بلکہ انتظا میہ کو جا ری احکا مات بھی محض اعلا ن تک ہی محدو د رہے ، عوامی حلقو ں کا کہنا ہے کہ حا جی شہر وا قع افسو سنا ک ہے اقلیتو ں کے مذ ہبی عبا دت گا ہ میں پیش آ نیوا لا وا قع ایک سا زش ہی لگتی ہے ، لیکن الیکشن میں کھیلے جا نے وا لے اس سا زش سے الیکشن لڑنے والے تما م فر یقو ں نے برا بر فا ئدہ اٹھا کر مظلو م اقلیتوں کو تنہا چھو ڑ دیا ، آ ج ہندوبرا دری اپنے مذ ہبی کتابو ں کی برآمد گی کیلئے احتجا ج کر رہے ہیں ، عوامی حلقے رکن اسمبلی سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ وہ محض اپنی ہمیشہ کی طرح کے خالی خولی اعلا نا ت کے بجا ئے علا قے میں عوام با لخصو ص اقلیتو ں کو تحفظ دینے کیلئے عملی اقدا ما ت کر یں ۔