|

وقتِ اشاعت :   May 1 – 2016

ما سکو : رو س کے صدر پیوٹن نے پا کستان کا دورہ کرنے پر معذرت ظا ہرکردی ہے ، حکو مت پاکستا ن نے گیس پا ئپ لا ئن کے افتتاح کے مو قع پر رو سی صدر کو پاکستان کا دورہ کر نے کی دعوت دی تھی ، گیس پا ئپ لا ئن روس کے تعا ون سے پاکستان میں تعمیر ہو رہی ہے ۔