|

وقتِ اشاعت :   May 2 – 2016

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مئی کے شروع ہوتے ہی ملک بھرمیں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جو جون تک برقرار رہے گا۔ ماہرین موسمیات نے خبردارکیا ہے کہ رواں سال کا موسم گرما گزشتہ سالوں کی بسنت زیادہ گرم ہوگا