بولان کے تفریحی علاقہ پیر غائب ندی پکنک منانے والے کوئٹہ کے 4افراد ڈوب گئے مقامی غوطہ خوروں نے دو کو بچالی 2ڈوب کر جاں بحق لاش گھنٹوں تلاش کرنے کے بعد غوطہ خوروں نے نکا ل لیا ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا تفصیلات کیمطابق بولان کے علاقہ پیر غائب میں کوئٹہ سے پکنک منانے کیلئے آنیوالے 4نوجوان ڈوب گئے تاہم دو کو مقامی غوطہ خوروں نے بچالیاباقی دو ڈوب کر ندی میں لاپتہ ہوگیا لیویز نے گوگرت اور دیگر علاقوں سے غوطہ خوروں بلالیا غوطہ خوروں نے تحویل کوشش کے بعد دونوں لاپتہ نوجوانوں کو نکانے میں کامیاب ہوگئے دونوں نوجوان کے شناخت کوئٹہ رہائشی زیبر احمد والد شیر احمد بادینی محمد عرفان والد ایاز ملغانی کے نام سے ہوئی لیویز نے لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا واضح رہیکہ گزشتہ روز بھی بولان کے تفریحی علاقہ گوگرت میں پکنک منانے والے تین نوجوان ڈوب کر ہلاک ہوگئے بولان لیویز نے بعض تفریحی مقامات پر پاپندی عائد کردی ہے جن میں پیر غائب گوگرت پنجرہ پل کے علاوہ دیگر مقامات شامل ہیں ۔