گوادر : گوا در میگا پرو جیکٹ کا مکمل طور پر اختیا ر بلو چستان کو دیا جا ئے اور بلو چستان کے سا حل وسائل پر اختیا و حق ملکیت کو تسلیم کیاجا ئے گوا در کے متعلق وزیر اعظم کی جا نب سے آ ل پا رٹیز کا نفر نس 28مئی 2015کے متفقہ قرا ر دا دو ں پر عمل در آ مد کر تے مغر بی رو ٹ پر کا م کر نے اور بلو چستان کے عوام کو پر وجیکٹ کے ثمرا ت سے فا ئدہ حا صل کر نے کا مو قع دیا جا ئے ۔ان خیا لا ت کا اظہار بی این پی کے مر کزی سنیٹر ل کمیٹی کے ممبر میرخو ر شید احمد جما لدینی نے نو شکی میں میڈ یا نما ئندو ں سے با ت چیت میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ افغا ن مہا جرین کے مکمل انخلاکے بعد مر دم شما ری پر سو چا جا ئے ، بھٹو دور میں افغا ن مہا جرین کو جو نوا زنے کا سلسلہ شرو ع کیا گیا تھا وہ آ ج پا کستان کو مہنگا پڑ رہا ہے ،نا درا بلو چستان کے شکا یا ت کی رو ح سے افغا ن مہا جرین کے جا ری کر دہ شنا ختی کا ر ڈ ز و دیگر قانو نی مرا عا ت کو فو ری ختم کر نے کی ضرو رت ہے ، انہو ں نے کہا کہ بی این پی گو ادر میں تر قی کے مخا لف نہیں لیکن بلو چستان کے اصل آ با دی کو اقلیت میں تبدیل ہو نے کی کسی بھی منصو بے کی حما یت نہیں کر سکتے بلکہ وفاقی حکو مت فو ری طور پر بلو چستان گوا در کے حوا لے سے قا نو ن سا زی کر کے یہا ں کے عو ام کے تحفظا ت کو دو ر کر دیں ، انہو ں نے کہا کہ یہ امر قابل مذ مت ہے کہ گو ادر میں میگا پر و جیکٹ پر کا م کا آ غا ز ہو چکا ہے لیکن وہا ں کے شہر یو ں کو بنیا دی سہو لیات پا نی بجلی صحت وصفا ئی کے سہو لیا ت ابھی میسر نہیں ہے