جرمنی : بلوچستان میں جاری آپریشن کے خلاف جرمنی مقیم بلوچ کا رکن کا فری بلوچستان موومنٹ کا لانگ مارچ جرمنی کے شہر ڈارٹمنڈ سے آغاز کیا ڈارٹمنڈ کے ٹرین اسٹیشن پر ایک مظاہرہ کیا لانگ مارچ 35کلومیٹر کی مسافت طے کی گئی ،فری بلوچستان موومنٹ لانگ مارچ چوتھے روز جرمنی کے شہر حام پہنچ گئی ،لانگ مارچ کی شرکاء میں سب سے کم عمر دس سالہ بی بی مہگونگ بلوچ لوگوں کی توجہ کا خاص مرکز رہی ،بلوچ بیٹی نے شہروں میں گزرتے ہوئے فلگ شگاف نعروں پاکستانی و ایران کی مظالم کے خلاف بلند آواز میں نعرئے لگائے ،بانک مہگونگ نے اپیل کرتے ہوئے کہا جرمن میڈیا ،انٹرنیشنل میڈیا سمیت جرمنی میں مقیم بلوچ اور دوسرے انسان دوست اس لانگ مارچ میں شرکت کریں اور پاکستان و ایران کے مظالم کے خلاف فری بلوچستان موومنٹ کا مہم کا حصہ بنے اور زیادہ زیادہ سوشل میڈیا پر اس کی تشہیر کریں لانگ مارچ کے شرکاء نے بلوچستان و ایران کی صورت حال پر سفر کے دوران پمفلٹ بھی تقسیم بھی کیے۔