|

وقتِ اشاعت :   August 7 – 2016

کو ئٹہ : کو ئٹہ شہر ٹر یفک کا مسئلہ پہلے ہی گھمبیر ہے لیکن وی آ ئی پی مو ومنٹ کے با عث شہرمیں ٹریفک کا نظا م مکمل در ہم بر ہم ہو جا تا ہے، بالخصو ص زر غو ن رو ڈکے گر د ونوا ح کی تما م سڑکیں رو ز حکمرا نو ں کی آ مد کے با عث بند کر دی جا تی ہے ، جس کے با عث مین شہر کی وسط میں نظا م زندگی مکمل مفلو ج ہوکر رہ جا تا ہے ، بینظیر پل اور اس سے ملحقہ سڑ کیں تو وی آ ئی پی مو ومنٹ سمیت ایرا نی زا ئر ین کے با عث رو ز گھنٹو ں بند رکھے جا تے ہیں جس سے لو گ گھنٹو ں سڑ کو ں پر انتظا ر کر تے ہیں جس کے باعث بچے خوا تین سر کا ری ملا زمین سمیت سکو ل جا نے وا لے بچے شد ید مشکلا ت کا شکا ر رہتے ہیں ، شہر میں سیکو رٹی اور و ی آ ئی پی مو ومنٹ نے شہر یو ں کو غذا ب میں مبتلا کر رہا ہے اکثر لو گ دفا تر ٹا ئم پر نہیں جا سکتے جبکہ بچے سکو لو ں کو نہیں پہنچ سکتے مر یض وقت پر ہسپتا ل نہیں پہنچتے کو ئٹہ شہر میں ٹر یفک مسئلہ سنگین ہو تا جا رہاہے ، شہر ی ٹر یفک کے اس نظا م سے نہ صر ف سخت نا لا ں ہیں بلکہ شہر یو ں کا یہ مطا لبہ رو ز زور پکڑ تا جا رہا ہے ، کہ وی آ ئی پی مو منٹس کو کو ئٹہ کینٹ تک محدود رکھا جا ئے تا کہ یہا ں شہر یو ں کو مشکلا ت در پیش نہ ہو ں اور ایر انی زا ئر ین کے لئے عا م شہر یو ں کو گھنٹو ں سڑ کو ں پر خوا ر وزلیل نہیں کیا جا ئے ان کے لیے کو ئی منا سب بند و بست کیا جا ئے