گوادر : پا ک چائنا کے اشترا ک سے گوا در میں ایل این جی ٹر مینل قا ئم کیا جا رہا ہے ، گوادر میں سر ما یہ کا ری کے لیے لو گ بے چینی سے انتظا ر کر رہے ہیں ،گوا در میں سر ما یہ کا ری کے بہت سے موا قع مو جو د ہیں ، پند رہ ار ب رو پے وفا ق نے حکو مت بلو چستا ن کو بطور گرا نٹ دیا لیکن خر چ نہ کر نے پر وا پس ہو گئے کمزو ر او ر سیا سی پختگی کی کمی ہما رے اند ر ہے ، ان خیا لا ت کا اظہار وفا قی وزیر برا ئے پیٹر ولیم وقدرتی وسائل جا م کما ل خا ن نے یہا ں مقامی فا ئیو اسٹا ر ہو ٹل میں قدر تی گیس تر سیلی پر و جیکٹ گوادر کے افتتا ح تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا انہو ں نے کہا کہ سو ئی بلو چستان میں وا قع ہے بلو چستان کے لو گو ں کی دیرینہ خوا ہش حقیقت میں تبدیل ہو رہی ہے ، انہو ں نے کہا کہ بلو چستان میں انفرا اسٹر یکچر نہ ہو نے کی وجہ سے بلو چستان کے علا قے ایک دو سرے سے کا فی دور ہیں ان علا قو ں کے لیے ایل پی جی ایئر مکس پلا نٹ سب سے آ زمو دہ اور آسان طریقہ ہے ، پاکستان میں گیس کی پیدا وار کم ہے ڈیما نڈ ز یا دہ ہے ، ہم نے ریکا رڈ مدت میں پاکستا ن میں ایل این جی پلانٹ لگا دیئے ہیں ، پاکستان کے دیگر علا قو ں کی طر ح گوادر میں بھی دوست ملک چین کے تعاون سے ایل این جی پلا نٹ ٹر مینل قا ئم کر رہے ہیں اس کا ایک بڑا حصہ گوا در کی مستقبل کی آبا دی کو مد نظر رکھ کر اسے ایلو کیٹ کیا جا ئے گا ، ایل این جی کو جیو نی ، پسنی ،ا ور ما ڑہ ، اتھل سے نوا ب شا ہ تک پہنچا یا جا ئے گا اور اس سے بجلی بھی پیداکی جا ئے گی ، انہوں نے کہا کہ گوادر میں سر ما یہ کاری کیلئے پیسہ لا نا اور تر قیا تی کا م کر نا کوئی بڑی بات نہیں لیکن سیا سی نا بلد گی اورفا لو اپ نہ کر نے کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہورہا ہے ،وفا قی حکومت نے بلو چستان کے تر قیا تی کا مو ں کے لیے پندرہ ار ب روپے بطور گرا نٹ دیے ہیں لیکن اسے استعما ل نہ کر نے پر سا ل کے آ خر میں وا پس ہو ئے ، اگر ہم سنجیدہ ہو ں تو 80%فیصد مسائل حل ہو سکتے ہیں ، بلوچستان اور گوادر کے مسائل حل کر نے کے لیے وزیر اعظم نہیں آئیں گے یہ کا م ہمیں خو د کر نے ہیں ہم جس کو اپنا نما ئندہ چنتے ہیں یہ ان کا کا م ہے، عوام ان پر پر یشر ڈا لے تقریب سے پہلے وفا قی وزیر مملکت برا ئے پیٹر ولیم و قدر تی وسائل جا م کما ل خا ن نے قدر تی گیس تر سیلی پر و جیکٹ کا فتتا ح مقا می ہو ٹل میں کیا ، ان کے ہمراہ ڈسٹر کٹ چیئر مین گوادر با بو گلا ب چیئر مین گوادر پورٹ اتھا رٹی میر دو ستین خان جما لدینی دی سی گوادر طفیل احمد بلو چ ، فوجی و سول افسرا ن علا قہ عما ئد ین ، سیا سی وسما جی شخصیت نے شر کت کی ، شمنبے اسماعیل ، بیا آ باد تھا نہ روڈ حا جی نا گما ن وارڈ ، ٹی ٹی سی کا لو نی ، مجا ہد وارڈ اور فش ہا ربر ہا ؤ سنگ کمپلکس کے عوام کے لیے 2016-2017کے لئے 3.7کلو میٹر لمبی پا ئپ لا ئن بچھا ئی جائے گی ، جس پر 5.1ملین لا گت آئے گی ، تقریب سے چیئر مین ضلعی کو نسل گوادر با بو گلا ب ،چیئر مین جی پی اے میر دوستین خا ن جما لدینی ، سوئی سدر ن کمپنی کے محمد سعید احمد طا رق نے خطا ب کیا