|

وقتِ اشاعت :   September 12 – 2016

کوئٹہ: لاپتہ بلوچ اسیران ، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2433 دن ہو گئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضیاء الرحمان فاروقی، فیض محمد نے اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ افراد، شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی